بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک پر فخر کا اظہار

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

دبئی (این این آئی)سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکانٹ پرشیئر کی ہے۔ثانیہ مرزا نے اذہان کی یہ ویڈیو اپنی والدہ کے اکائونٹ سے ری شیئر کی ہے۔اذہان مرزا ملک اس ویڈیو میں اپنی والدہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ٹینس کھیل رہے ہیں۔

اذہان مرزا ملک کو اس ویڈیو میں بالکل ایک پیشہ ور ٹینس کھلاڑی کی طرح کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ ثانیہ اور شعیب ملک نے 23 اپریل 2018 کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کیا تھا، ان کے ہاں اذہان کی پیدائش 30 اکتوبر 2018 کو ہوئی تھی۔19جنوری 2024 کو شعیب نے پاکستانی ٹی وی اداکارہ ثنا جاوید سے کراچی میں اپنے گھر پر ایک نجی تقریب کے دوران شادی کر لی تھی۔بعد ازاں ثانیہ مرزا کے والد نے بیٹی کی خلع کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…