اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

نصیرالدین شاہ نے پاکستانیوں کو اپنی کتاب پڑھنے سے روک دیا،قانونی کارروائی کا عندیہ

datetime 28  فروری‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار نصیرالدین شاہ نے پاکستانی مداحوں کو اپنی کتاب پڑھنے سے روک دیا ہے۔نصیرالدین شاہ نے اپنے فیس بک اکانٹ پر بتایا کہ ان کی کتاب اور پھر ایک دن کا غیر قانونی طور پر ترجمہ کر کے پاکستان میں فروخت کیا جا رہا ہے۔انہوں نے لکھا کہ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرا اس ترجمے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور میں اس کی فروخت کو روکنے کیلئے قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔

میں وہاں موجود دوستوں سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ اس کتاب کو خریدنے سے گریز کریں۔نصیرالدین شاہ نے مذکورہ کتاب میں اپنی مخصوص ذہانت اور صاف گو انداز میں قارئین کو اپنے ابتدائی سالوں سے لے کر کامیابی کے عروج تک کی کہانی بیان کی ہے۔کتاب میں ان کے تخلیقی تجربات بیان کئے گئے ہیں، اور ان اثرات کی جھلک فراہم کی گئی ہے جنہوں نے انہیں ایک اداکار اور شخصیت کے طور پر تشکیل دیا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…