جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں

datetime 27  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں۔انتخابی فہرستوں میں ووٹ کا اندراج، منتقلی اور کوائف میں درستگی کروائی جا سکے گی، اپنے ضلع کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو فارم 21، 22، 23 جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ووٹرز لسٹیں غیر منجمد ہونے کے بعد ووٹ اندراج، منتقلی اور کوائف کی درستگی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے تک ممکن رہے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے شیڈول کے اجرا کے بعد متعلقہ حلقوں کی ووٹر لسٹیں دوبارہ منجمد کر دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…