جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی

datetime 26  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے ڈائیرکٹر ایجوکیشن کو مراسلہ بھیج دیا،مراسلے میں سکولوں کے سربراہان کو سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے ڈائیرکٹر ایجوکیشن کو مراسلہ بھیج دیا،مراسلے میں سکولوں کے سربراہان کو سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگانے کی ہدایت کردی۔

مراسلے میں کہاگیاہے کہ اسکول کے اوقات میں موبائل کا استعمال طلباء کی پڑھائی پر منفی اثر مرتب کرتا ہے، کلاس روم میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگائی جائے، مراسلہ میں ادارے کے سربراہان کو تمام عملے سے صبح موبائل وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ مراسلہ میں کہاگیاہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں عملہ پی ٹی سی ایل لینڈلائین یا اسکول ہیڈ سیل سے رابطہ کریں، عملہ صرف فارغ وقت میں اپنے موبائل کا استعمال کر سکتا ہے،مراسلے میں تصاویر یا ویڈیو بنانے کے لیے ادارے کے سربراہان سے اجازت لینا لازمی قراردیاگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…