جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے این اے 253پر کامیاب ہو نے والے امید وارکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253پر کامیاب ہو نے والے امید وارکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلو چستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 زیارت کم ہر نائی کم، سبی کم کو ہلوکم ڈیرہ بگٹی پر کامیاب ہو نے والے آزاد امید وار میاں خان کی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…