پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت دہشت گردی پر مذاکرات چاہتاہے تو اپنی دہشت گردی بند کرنا ہوگی ،پاکستان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ابٓاد (نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت تنازعہ کشمیر پر مذاکرات سے فرار چاہتا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کشمیر کے بارے میں اصولی موقف ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل مسعود خان نے کہا کہ بھارت کا پاکستان کے ساتھ صرف دہشت گردی کے ایجنڈے پر مذاکرات پر اصرار تنازعہ کشمیر پر مذاکرات سے فرار کی کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا سوال ہے۔انہوں نے کہا کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ اگر بھارت دہشت گردی پر مذاکرات چاہتاہے تو اسے پاکستان میں اپنی دہشت گردی بند کرنا ہوگی انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت کے واضح شواہد موجود ہیں۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…