بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سعودی حکومت نے سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی

datetime 16  فروری‬‮  2024 |

ریاض (این این آئی)سعودی حکومت نے سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی ہے۔سعودی حکام کے مطابق نئی ٹریول ایڈوائزی کے تحت سعودیہ آنے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیصلے کا اطلاق وزٹ ویزہ، بزنس ویزہ، ٹورٹس ویزہ سمیت تمام اقسام کے ویزوں پر ہوگا۔سعوی ایوی ایشن کی جانب سے تمام ایئر لائنز کو اس سلسلے میں ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ سعوی ایوی ایشن نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ 6 ماہ سے کم مدت والے پاسپورٹ کے حامل مسافر کی بورڈنگ نہ دی جائے۔ ایئرلائنز انتظامیہ نے ٹریول ایجنسیوں کو بھی اس سلسلے میں آگاہ کردیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…