پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

جنوبی کوریا فرم کا بچے پیدا کرنے پر کروڑوں کے انعام کااعلان

datetime 15  فروری‬‮  2024 |

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا کی ایک فرم نے اپنے عملے کے لئے بچے پیدا کرنے پر کروڑوں کے انعام کااعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارلحکومت سیول میں ایک تعمیراتی کمپنی نے اپنے ایک بیان میں ملازمین کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے فی بچہ ایک خطیر رقم بطور انعام دینے کا اعلان کیا ۔

اس نجی فرم کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں شرح پیدائش کو بڑھانے کے لیے بہت بڑے پیمانے پر اپنے ملازمین پر خرچہ کرے گی اور انہیں کم از کم 3 بچے پیدا کرنے کی جانب راغب کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…