ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی سائنس دان کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب ہیں جو جلد ہی مریضوں کے لیے دستیاب ہو سکتی ہے۔انہوں نے مستقبل کی ٹیکنالوجیز پر ماسکو فورم میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ امید ہے کہ جلد ہی ویکسین کو تھراپی کے طریقوں کے طور پر مثر طریقے سے استعمال کیا جائے گا۔روسی صدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ ویکسین کس قسم کے کینسر اور کیسے اس کے خلاف کام کرے گی۔
روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا،پیوٹن کااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































