جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر آر او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

datetime 12  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)این اے 71 سے الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر آر او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ پیر کو دور ان سماعت وکیل ریحانہ ڈار نے کہاکہ فارم 45 کے مطابق ہم 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں، ار او کی جانب سے جو فارم 47 تیار کیا گیا اس میں ہمیں 47 ہزار ووٹوں سے ہرایا گیا ۔

وکیل ریحانہ ڈار نے کہاکہ اب سے آدھا گھنٹہ پہلے الیکشن کمیشن نے ویپ سائٹ پر ایک اور فارم 47 اپلوڈ کیا گیا۔ ممبر کمیشن نے کہاکہ کیا آپ کی استدعا ابھی بھی وہی ہے نئے فارم 47 سے کوئی فرق تو نہیں پڑا؟ ۔ وکیل ریحانہ ڈار نے کہاکہ جی مائی لارڈ ہماری درخواست پر نئے فارم 47 سے فرق نہیں پڑا۔الیکشن کمیشن این اے 71 کا نتیجہ روکتے ہوئے متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…