کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان رینجرز سندھ کو حکم دیا ہے کہ زیرحراست ڈاکٹر عاصم حسین کو پسند کے ڈاکٹر سے طبی معائنہ کرانے کی اجازت دی جائے جبکہ ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر وفاق اور رینجرز کو ٹونس جاری کردیئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی معاملات انتہائی اہم ہیں مگر ڈاکٹر عاصم کی صحت کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔
سپریم کورٹ کا ڈاکٹر عاصم کو پسند کے ڈاکٹر تک رسائی کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
ہمارا امیرالعظیم
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت



















































