منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چینی مرد و عورت کو انجکشن کے ذریعے سزائے موت

datetime 2  فروری‬‮  2024 |

بیجنگ(این این آئی) چینی لڑکے اور اس کی گرل فرینڈ کو اپنے دو بچوں کو 15ویں منزل سے پھینکنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ژانگ بو اور چینگچن کو 2020 میں کیے گئے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ ملزم ژانگ کو اپنی دو سالہ بیٹی اور ایک سالہ بیٹے کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا جبکہ اس کی دوست کو بچوں کو قتل کرنے پر اکسانے پر سزا سنائی گئی۔

ملزمہ نے ژانگ بو کو بچوں کو ان کے مستقبل میں رکاوٹ سمجھنے پر قتل کرنے پر اکسایا تھا۔ دونوں مجرموں کو قانونی طریقے سے انجکشن کے ذریعے سزائے موت دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ان دونوں کو 2021 میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…