کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے ایک اور اہم رہنما کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔کراچی پولیس سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کراچی کے علاقے تھانہ گلبہار میں درج کیا گیا ہے