ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

فتح کے بغیرغزہ سے فوج نہیں نکلے گی ،اسرائیلی وزیراعظم

datetime 31  جنوری‬‮  2024 |

تل ابیب(این این آئی)پیرس میں اسرائیلی موساد سربراہ کے سی آئی اے سربراہ کی مدد سے قطر اور مصر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد سامنے آنے والی تجویز پر حماس کا جائزہ لینے کے عندیہ کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی سے اس وقت تک نہیں نکلے گی جب تک اسے مکمل فتح نہیں ہوجاتی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری تازہ بیان میں نیتن یاہو نے ایک بار پھر کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی سے اس وقت تک نہیں نکلے گی جب تک اسے مکمل فتح نہیں ہوجاتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…