ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز میامی سے پہلے سفر پر روانہ

datetime 30  جنوری‬‮  2024 |

واشنگٹن(این این آئی)ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز “Icon of the Seas” امریکی شہر میامی سے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہزار ایک سو اٹھانوے فٹ لمبے جہاز میں بیس ڈیک ہیں اور اس میں سات ہزار چھ سو مسافروں کے رہنے کی گنجائش ہے۔جہاز ایسٹرن کیریبیئن ریجن میں سات روز گزارے گا۔دوسری جانب ماہرین ماحولیات نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی)سے چلنے والے جہاز سے نقصان دہ میتھین کے اخراج کے خدشات بیان کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…