بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

مدینہ منورہ کے نزدیک پانچ کلو میٹر لمبا غار دریافت

datetime 24  جنوری‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے علاقے خیبر میں طویل ترین غار دریافت ہوا ہے، اس دریافت سے ملک میں تاریخی مقامات کی سیاحت کو غیر معمولی فروغ ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ دی سعودی جیولوجیکل سروے کے ترجمان طارق ابا الخل نے بتایاکہ پانچ کلومیٹر لمبے اس غار کو سیاحوں کے لیے کھولنے سے قبل اس کا تکنیکی مطالعہ کیا جائے گا۔یہ غار مدینہ منورہ سکے شمال مشرق میں خیبر سی نامی علاقے میں واقع ہے۔

ابوالوعول میں بہت سے اعلی نسل کے بکروں کے ڈھانچے بھی ملے ہیں۔ اس سے علاقے کی فطری تاریخ کو سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔یہ غار سعودی جیولوجیکل سروے میں محکمہ جیو ٹورزم کے تحت جیو پارک پروجیکٹس کا ایک اہم اثاثہ ثابت ہوگا۔ سعودی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ سیاحوں کے علاوہ یہ علاقہ ارضیات کے ماہرین اور محققین کی توجہ کا بھی مرکز رہے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…