منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوجی نے 6ساتھیوں کو زخمی کرکے خود کو گولی مارلی

datetime 24  جنوری‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک سپاہی نے فائرنگ کرکے اپنے 6ساتھیوں کو زخمی کردیا اور پھر خود کو گولی مار لی۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ منی پور پولیس کے مطابق سپاہی نے جن ساتھیوں کو زخمی کیا ان میں سے کسی کا بھی تعلق منی پور سے نہیں۔بھارت میں فوجیوں کے ہاتھوں ان کے ساتھیوں کے زخمی ہونے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…