بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکہ کے پہاڑوں میں عجیب الخلقت جانورنمودار

datetime 23  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرمکہ مکرمہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب الخلقت جانور کا ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جبل خندمہ میں نظر آنے والے اس جانور کو اس کے بڑے جسم اور اس کی خصوصیات کی وجہ سے عجیب قرار دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈویلپمنٹ نے وضاحت کی کہ ویڈیو میں دکھایا گیا جانور راک ہائراکس ہے۔

یہ جانور ایک جنگلی ممالیہ ہے جو پہاڑی ماحول میں رہتا ہے۔ .یہ بات قابل ذکر ہے کہ راک ہائراکس خرگوش سے مشابہت رکھتا ہے۔اس کی دم نہیں ہوتی۔ اس کے کان چھوٹے ہوتے ہیں اور اس کا جسم گہری بھوری کھال سے ڈھکا ہوتا ہے۔ یہ پودوں، اناج اور پھلوں کو اپنی خوراک بناتا ہے۔ خشک سالی کے وقت خوراک کی کمی کو برداشت کرتا ہے۔ یہ اونچے، ہموار چٹانی علاقوں میں رہتا ہے اور شکاریوں سے خود کو بچانے کی کوشش کرتا ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…