جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

پیاز کی قیمت 350 کی سطح کو بھی چھو گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2024 |

مکوآنہ (این این آئی)پیاز کی قیمت 350 کی سطح کو بھی چھو گئی، کئی شہروں میں فی کلو پیاز مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، 100 کلو کی بوری 30 ہزار سے بھی مہنگی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت ملک بھر میں پیاز کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، پیاز کی قیمتوں میں دگنا اضافے کے باعث پیاز عوام کی دسترس سے باہر جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں 100کلو پیاز کی بوری کی قیمت 31ہزار روپے تک پہنچ گئی۔

بازاروں میں پیاز کی فی کلو قیمت 160سے بڑھ کر 300 سے 350روپے تک پہنچ چکی ہے، جبکہ 100 کلو بوری کی قیمت ہول سیل مارکیٹ میں 31 ہزارتک پہنچ گئی جسکے باعث مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے پیاز خریدنا بھی مشکل ہو گیا۔ شہریوں نے پیاز کی قیمتوں پر نوٹس لیکر فوری ریلیف فراہم کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے بڑی تعداد میں مقامی پیاز بیرون ملک ایکسپورٹ کیے جانے کی وجہ سے ملک میں پیاز کی قلت اور قیمتوں کا بحران پیدا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…