بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

مدینہ کے رہ نما مرکز میں 6 زبانیں بولنے والا عملہ تعینات

datetime 19  جنوری‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے مسجدِ نبوی میں عبادت کرنے والوں کی سہولت کے لیے متعلقہ انکوائری آفس میں 6 زبانیں بولکنے والا عملہ تعینات کردیا۔یہ عملہ عربی، انگریزی، اردو، انڈونیشین، فارسی اور ترک زبانیں بول اور سمجھ سکتا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دی انکوائر اباوٹ مدینہ سینٹر میں تعینات یہ عملہ روضہ رسول کے علاوہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور اسلامی تہذیب سے متعلق میوزیم اور عالمی میلے سمیت مدینہ منورہ میں تمام اہم مقامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔چوبیس گھنٹے تعینات رہنے والا عملہ مدینہ منورہ کے دیگر نمایاں مقامات اور ٹرانسپورٹیشن کے بارے میں بھی زائرین کو بتاتا ہے۔کسی ہنگامی حالت میں بھی اس مرکز سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ معمر افراد بھی نقل و حرکت کے لیے اس مرکز سے مدد لے سکتے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…