بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اور زہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2024 |

سڈنی(این این آئی)ہرکولیس نامی دنیا کی سب سے بڑی اور زہریلی ترین فنل ویب اسپائیڈر کو آسٹریلیا کے ریپٹائل پارک کے انسدادِ زہر پروگرام میں استعمال کے لیے عطیہ کر دیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3.11 انچ لمبی مکڑی آسٹریلیا کے ایک شہری نے ہی عطیہ کی ہے۔ اس مکڑی کا زہر اتنا خطرناک ہے کہ 15 منٹ میں انسان کی جان لے سکتا ہے۔

ریپٹائل پارک جو اپنی تحقیقات کیلئے مکڑیوں کے عطیات پر انحصار کرتا ہے، آسٹریلیا کا واحد ادارہ ہے جو اس مخصوص مکڑی کے زہر کو نکال کر اس سے زہر کش ادویات بناتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یہ زہر ایک سال میں 300 جانیں بچا سکتا ہے۔ادارے کی ایک عہدیدار ایما ٹینی نے کہا کہ ہمارے مجموعے میں اس سائز کے نر فنل ویب اسپائیڈر سے زہر کی پیداوار بہت زیادہ ہوگی ، جو پارک کے انسداد زہر پروگرام کے لیے ناقابل یقین حد تک قیمتی ثابت ہو سکتا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…