اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے پیش کردہ چاروں نکات کی حمایت کرتے ہیں ، موجودہ حالات میں وزیراعظم کا اقدام جرتمندانہ ہے ۔ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی تقریر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ٹھوس بنیاد فراہم کرگی ۔ ان کا مزید کہناتھا کہ امید ہے کہ بھارتی قیادت مثبت جواب دیگی ۔ تجاویز کا مثبت جواب دینے کیلئے پرامن قوتیں بھارت پر زور دیں ۔