ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کم جونگ ان کی بیٹی جانشین مقرر

datetime 5  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کو ان کا جانشین مقرر کر دیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیاکی ایک رپورٹ میں شمالی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا گیا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نوجوان بیٹی جو اپنے والد کے ساتھ اکثر عوامی تقریبات میں منظر عام پر نظر آتی ہیں ممکنہ طور پر ان کی جانشین ہیں۔

رپورٹ میں کم جونگ ان کی بیٹی کی شناخت کم جو-اے بتائی گئی ہے تاہم ان کا نام اور عمر وغیرہ نہیں بتائی گئی۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کم جو-اے کم جونگ ان کی سب سے لاڈلی بیٹی ہیں، اسی لیے شمالی کوریا کے فوجی جرنیل اور دیگر اعلیٰ عہدے دار ان کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اسی طرح کے مناظر نے میڈیا میں ان قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے کہ کم جونگ ان اپنی اس لاڈلی بیٹی کو اپنا جانشین بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…