اسلام آباد (این این آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔قیمتوں میں اضافہ نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اضافی وصولیاں جنوری کے بلز میں کی جائیں گی۔
نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
Pale Blue Dot
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
زلزلہ کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
یکم جولائی سے کون کتنا ٹیکس ادا کرے گا ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
-
50 ڈالر سے 13ارب ڈالر تک کاسفر،برتن دھونے والےشاہد خان کیسے بنے امیر ترین پاکستانی؟



















































