بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

آگ لگنے والے جاپانی مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2024 |

ٹوکیو(این این آئی)آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے والے جاپانی ایئر لائن کے مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ٹوکیو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر طیارے کے اندر کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو کہ ایک مسافر کی جانب سے بنائی گئی ہے۔

طیارے کے باہر آگ لگنے کے بعد اندر موجود مسافروں نے دھوئیں کے باعث ماسک پہن لیے تھے جبکہ کچھ دیر بعد طیارے کے اندر افرا تفری بھی مچ گئی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز طیارے میں 367مسافر سوار تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…