بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں 141سرکاری افسران کرپشن الزامات میں گرفتار

datetime 2  جنوری‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں 6وزارتوں میں کام کرنے والے 141افراد کو بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ادارہ انسداد بد عنوانی نے مملکت میں 6وزارتوں میں کام کرنے والے 141افراد کو بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت نیشنل گارڈ، وزارت انصاف، وزارت صحت، وزارت تعلیم اور وزارت بلدیاتی مور سے ہے جن پر منی لانڈرنگ، رشوت ستانی، جعلسازی اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں اور انہیں ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد سزا کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اس حوالے سے ادارہ انسداد کرپشن نے بتایا کہ گزشتہ ماہ دسمبر 2023کے دوران مختلف وزارتوں کے 1481دورے کیے گئے جن میں 207افراد سے تفتیش کی گئی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…