جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

پی آئی اے کی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے کا انکشاف، سینیٹ میں رپورٹ جمع

datetime 29  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)میں کام کرنے والی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے کا انکشاف، ایوی ایشن حکام نے سینیٹ میں تفصیلی رپورٹ جمع کرادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سال 2015 سے 2022 تک پی آئی اے عملے کی کل 14 خواتین کو ہراساں کیا گیا۔

ایوی ایشن حکام کی جانب سے جاری دستاویزات میں دفاتر میں خواتین کی جنسی ہراسانی، دفتری اوقات کے بعد آفس بیٹھنے کی شکایات بھی شامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق ملزمان کی طرف سے خواتین اسٹاف کو دھمکیاں دینے اور ذہنی دبا جیسے واقعات شامل ہیں۔قومی ادارے نے ہراساں کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائیاں کیں، ان کے خلاف مقدمات درج اور انہیں سزائیں بھی دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…