اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

datetime 28  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟۔ ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری کے وقت مجھے دھکے دیے گئے، میں نے تو ہمیشہ پْرامن رہنے کا درس دیا۔صحافی نے شاہ محمود قریشی سے سوال کیا کہ گرفتاری کے علاوہ کوئی پریشر ہے۔

اس پر انہوں نے کہا کہ ذہنی و جسمانی تشدد کم ہے کیا۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہاکہ میں کراچی میں تھا جبکہ راولپنڈی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ جیل تو جیل ہوتی ہے، مجھے تو پھر قید تنہائی میں رکھا گیا تھا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آپ خود دیکھ لیں یہ کس حد تک ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، میں وزیرِ خارجہ رہا اور پاکستان کا مقدمہ لڑا لیکن ایسا رویہ اپنایا گیا۔انہوںنے کہاکہ میں نے جو بیانات دیے اس میں پْرامن احتجاج اور اچھے برتاؤ کا پیغام تھا۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…