ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم (این این آئی)اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار پر بیٹی کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔عدالت نے ثمن کے چچا کو 14 سال قید اور دو کزن کو بری کر دیا گیا ہے، مجرموں کو فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اپریل 2021 میں لاپتا ثمن کی لاش کی باقیات 2022 میں اٹلی میں اس کے گھر کے نزدیک سے ملی تھیں۔والدین پر مقتولہ بیٹی کو شادی کیلئے پاکستان جانے سے انکار پر قتل کاا لزام عائد کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق مقتولہ ثمن عباس کے والد شبر عباس کو گزشتہ برس نومبر میں پاکستانی گاؤں سے حراست میں لیا گیا تھا۔ثمن کی والدہ تاحال مفرور اور ممکنہ طور پر پاکستان میں چھپی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…