جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران میٹروبس ،اورنج ٹرین میں طلبہ کیلئے مفت سفرکی سہولت معطل

datetime 15  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)موسم سرما کی تعطیلات کے دوران لاہور میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین میں طلبا ء و طالبات کے لیے مفت سفرکی سہولت معطل کر دی گئی ۔فیصلہ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے 28دسمبرسے یکم جنوری تک ہونے والی چھٹیوں کے پیش نظر کیا گیا۔ اس تناظر میں لاہور میٹروبس سسٹم اور اورنج لائن ٹرین میں 16دسمبر سے مفت سفر کی سہولت تاحکم ثانی بند رہے گی۔

فیصلے کا اطلاق بارہویں جماعت تک کے طلبا ء و طالبات پر ہوگا۔موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام پراس سکیم کے دوبارہ اجراء کا فیصلہ پنجاب کابینہ کرے گی۔15 ستمبر سے اب تک مفت سفری سہولت سے تقریباً18لاکھ طلباء وطالبات مستفید ہوئے۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…