منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دلہن کو 8کلوسونا،60لاکھ لیرا کی سلامی پیش

datetime 12  دسمبر‬‮  2023 |

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں شادی کی ایک تقریب نے شام کے ساتھ سرحد پر واقع ملک کے جنوب میں واقع ریاست اورفا میں ایک بند ہال کے اندر نوبیاہتا جوڑے کی تصویروں کی گردش اور اشاعت کے بعد بڑے پیمانے پر تنازعہ کھڑا کر دیا۔

اس شادی میں حیرت انگیز بات وہ بیگ تھا جو دولہے نے اپنی دلہن کو پیش کیا۔مقامی میڈیا کی جانب سے بتائی گئی تفصیلات میں ایک دولت مند تاجر کے بیٹے دولہا نے مدعو کیے گئے افراد اور ویڈیو بنانے والے کیمروں کے سامنے سونے سے بھرا ایک بیگ دلہن کے حوالے کیا۔ اس پر سوشل میڈیا سائٹس پر بڑے پیمانے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ خاص طور پر چونکہ سونے کی مقدار 8 کلو گرام تک پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…