پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

بچوں کے اغواء کی دھمکی دے کر خاتون سے ایک لاکھ کی نقدی لوٹ لی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی)نواحی چک 90نو ایل حامد ٹائون میں ایک خاتون کو اسکے بچوں کے اغواء کی دھمکی کے کر ایک لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مولا بخش کی بیوی منظوراںبی بی کو موبائل0323-5749105سے کال آئی اگر تم اپنے بچوں کی خیریت چاہتی ہو تو ایک لاکھ روپے موبائل پر بھیج دو ملزم نے دوبار دھمکیاں دیں اور مزید رقم کا مطالبہ بھی کرتا رہا جس پرپولیس غلہ منڈی نے منظوراں بی بی کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…