منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حریم شاہ کی سیاسی جماعت کا نام لیک ویڈیوز موومنٹ پارٹی رکھنے کی تجویز،صارفین کے دلچسپ تبصرے

datetime 5  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے اعلان نے سب ہی کو چونکا دیا،گو یہ عندیہ وہ پہلے بھی کئی بار دے چکی ہیں لیکن اس بار انہوں نے ایک تجویز بھی مانگی ہے، ٹک ٹاکر بہت جلد سیاست میں قدم رکھنے والی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حریم شاہ نے اپنی پوسٹ میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اپنی سیاسی جماعت کا کیا نام رکھنا چاہئے؟اس پوسٹ کے بعد صارفین کی جانب سے متعدد تبصرے سامنے آئے۔

صارفین نے تبصروں میں حریم کو ان کی سیاسی جماعت کیلئے انوکھے اور منفرد نام تجویز کیے۔ایک صارف نے حریم شاہ کو نام تجویز کرتے ہوئے لکھا کہ لیک ویڈیوزموومنٹ پاکستان۔ایک صارف نے لکھا کہ ٹھرکیوں کی پارٹی۔ایک صارف نے تو حریم شاہ کو کسی قسم کی تجویز دینے سے ہی انکار کردیا۔ایک صارف نے مزاحیہ لکھا کہ چول پارٹی۔ایک صارف نے ان کے اس پوسٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے وائرل جملہ لکھ ڈالا کہ جسٹ لکنگ لائک آ وائو۔اس سے قبل بھی حریم شاہ نے یہ دعوی کیا تھا کہ ان کو بھارتی شو بگ باس کی پیشکش ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…