ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

خوبرو ڈاکو حسینہ نے خاتون اور ڈاکوئوں نے 3 گھر لوٹ کر فرار ہو گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)خوبرو ڈاکو حسینہ نے خاتون اور ڈاکوئوں نے 3 گھر لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس تلاش وبسیار کے باوجود ڈاکوئوں کے گروہ کا سراغ لگانے میں کامیاب نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق غلام محمد آباد کے رہائشی رشید نے بتایا کہ اسکی عزیزہ بنک سے رقم نکلوانے گئی تو اے ٹی ایم مشین میں بلی آنکھوں والی خوبرو لڑکی بھی گھس آئی جس نے نقدی چھین کر فرار ہو گئی جبکہ مدینہ ٹائون کے علاقہ ایڈن ایگزیکٹو کے رہائشی سعید اقبال’ ہجویری ٹائون کی رہائشی شازیہ بی بی کے گھر داخل ہونیوالے مسلح افراد نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 21تولے زیورات’ 5لاکھ کی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔

علاوہ ازیں رچنا ٹائون کے عرفان کے گھر کے تالے توڑ کر چوروں کا گروہ 7لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات’ نقدی اور قیمتی سامان لے اُڑا’ پولیس نے اطلاع ملنے پر ناکہ بندیاں کیں لیکن ڈاکوئوں کے گروہوں کا سراغ لگانے میں کامیاب نہ ہو سکی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…