بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

نجی اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکو سولر پینل تک لے گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے انچولی میں واقع اسپتال میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جس کے دوران ڈاکو سولر پینل اور بیٹریاں بھی ساتھ لے گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو نجی اسپتال سے 4 سولر پینل، بیٹریاں، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان لے گئے ہیں، معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق 4 سے زائد نقاب پوش ڈاکو صبح 5 بجے اسپتال میں داخل ہوئے، جن میں سے 2 باہر پہرہ دیتے رہے۔مسلح ڈاکوئوں نے اسپتال کے چوکیدار کو رسیوں سے باندھ کر کمرے میں بند کردیا تھا۔پولیس کے مطابق ڈاکو واردات کے بعد اسپتال کا سی سی ٹی وی کا ریکارڈ بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…