ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں تلخ کلامی پر مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب تلخ کلامی پر شہری نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والا شہری مبینہ طور پر وکیل ہے۔ فوٹیج میں رکشہ ڈرائیور کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ کالا کوٹ پہنے شہری کو سڑک پر پستول نکال کر چیمبر کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

شہری جیسے ہی گولی چلانے لگتا ہے تو رکشہ ڈرائیور اس کو روکنے کیلیے نکلتا ہے۔ ڈرائیور کے اترتے ہی شہری نے گولی چلائی۔زخمی ڈرائیور جوہر علی کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائرنگ کرنے والا شہری موقع سے فرار ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ شہری ایک رکشے والے کو گولی مار کر دوسرے رکشے میں بیٹھ کر فرار ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…