ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کووڈ19کے بعد چین میں ایک اور پراسرار قسم کی بیماری پھیلنے لگی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کے شمالی علاقوں میں کورونا کے بعد اب نمونیا کی پراسرار قسم کی بیماری پھیلنے لگی، بیجنگ کے اسکولز میں نمونیا کے کیسز سامنے آنے لگے۔عالمی میڈیا رواں سال موسم سرما میں نمونیا کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس پراسرار سانس کی بیماری کے پھیلائو کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے تفصیلات طلب کرتے ہوئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہیں۔13 نومبر کو چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بیماری کے پھیلاو کی اطلاع دی تھی۔

19 نومبر کو آن لائن میڈیکل کمیونٹی پروگرام فار مانیٹرنگ ایمرجنگ ڈیزیزز نے بھی کئی بچوں میں اس قسم کی اطلاع دی گئی جس کی ڈاکٹرز شناخت نہیں کرسکے۔ بیجنگ اور لیاوننگ شہر کے کئی افراد میں یہ انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ شہر کے ایک بڑے اسپتال نے بتایا ہے کہ اوسطا روزانہ ایمرجنسی روم میں ایک جیسی علامات میں مبتلا ہونے والے تقریبا 1200 مریض علاج کیلئے لائے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…