جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فہیم اشرف کی بارات کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف دلہنیا لانے کیلئے بینڈ باجے کے ساتھ بارات لے کر نارروال روانگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے پھول نگر سے نارووال کے لیے روانگی سے قبل تصاویر اور ویڈیوز بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئیں۔وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھلاڑی سیاہ رنگ کی سرخ و سفید پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لے کر دلہنیا لینے روانہ ہوئے۔

اس موقع پر انہوں نے سفید رنگ کی روایتی شیروانی زنب تن کی۔ایک اور وائرل ویڈیو میں فہیم اشرف کو پھولوں کا ہار پہنے شادی کی تقریب میں آئے مہمانوں سے گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔اس سے قبل پھول نگر میں منعقدہ آل رائونڈر کی دعوت مہندی کی بھی مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جس میں انہوں نے گہرے سرخ رنگ کے لباس کا انتخاب کیا تھا۔ان کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے جبکہ ان کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب (آج)اتوار کو پھول نگر میں ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…