بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)ناسا کی جانب سے فراہم کردہ سیٹلائٹ کی تصاویر میں گرم موسم کے ساتھ بارش ہو جانے کی وجہ سے مکہ میں پودوں کی تیزی سے افزائش ہوئی ہے۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ اور اس کے اطراف کے پہاڑ کئی ہفتوں کی موسلا دھار بارشوں کے بعد سرسبز و شاداب ہو گئے۔سٹیلائٹ تصاویر میں سعودی عرب کے کئی حصوں خاص طور پرمغربی سعودی عرب میں خشک علاقوں میں بھی سبزہ نظر آ رہا ہے۔

ایجنسی نے حال ہی میں ایکس پر ویڈیو کلپ شیئر کیا تھاجس میں بارشوں کے بعد کا ماحولیاتی اثردیکھا جاسکتا ہے۔اس غیر معمولی صورتحال کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہیں،اور بہت سے صارفین کو حیران کر رہی ہیں۔کچھ لوگوں نے مکہ مکرمہ کی اچانک ہریالی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک روایت سے جوڑا ہے۔جس میں انہوں نے فرمایا ہے کہ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ سرزمین عرب گھاس کے میدانوں اور دریائوں میں تبدیل نہ ہو جائے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…