جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اخترجدون بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے، سعیدغنی نے ان کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔عام انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے، سیاسی جوڑ توڑ میں بھی تیزی نظر آرہی ہے، سندھ میں جہاں ایم کیوایم کے رہنما پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں تو وہیں پیپلزپارٹی کے رہنما ن لیگ میں شامل ہورہے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز صوبائی صدر بشیرمیمن سے ملاقات کی تھی، جس میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا تھا، تاہم سعید غنی سے جب اس حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن نے ایکس پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اختر جدون کون لیگ میں خوش آمدید کہتا ہوں، آپ سے کیا ہواوعدہ ان شااللہ پورا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…