بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

میک اپ کروانے آئی ڈاکو حسینہ نے بیوٹی پارلر اور مسلح ڈاکوئوں نے 4گھر لوٹ کر فرار

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میک اپ کروانے آئی ڈاکو حسینہ نے بیوٹی پارلر اور مسلح ڈاکوئوں نے 4گھر لوٹ کر فرار’ مزاحمت پر اہل خانہ کو تشدد کانشانہ بھی بنایا، پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود سماج دشمن عناصر کا سراغ لگانے میں کامیاب نہ ہو سکی۔تفصیلات کے مطابق افغان آباد کے رہائشی مدثر حسین نے بتایا کہ اسکی اہلیہ نبیلہ کوثر نے عروج بیوٹی پارلر بنا رکھا ہے اور نامعلوم خاتون میک اپ کروانے آئی اور اسکی اہلیہ کو اکیلا پاکر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے 1لاکھ نقدی اور قیمتی موبائل فون چھین کر لے گئی، ترکھانی کے علاقہ 222 گ ب کے کاشتکار مہندی حسن کے گھر داخل ہونیوالے 8مسلح ڈاکوئوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں کے زیورات’ نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیے، مزاحمت کرنے پر اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے۔

ستیانہ کے علاقہ 77 گ ب میں زمیندار ارشد حسین کے گھر داخل ہونیوالے 6مسلح ڈاکوئوں نے اہل خانہ کو کمرہ میں بند کر کے لاکھوں لوٹ لئے’ گلبرگ اے بلاک میں ابوبکر کے کزن اور نشاط آباد کے علاقہ 48 ج ب کے رمضان کے گھر داخل ہونیوالے مسلح افراد 20لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات’ نقدی لے اُڑی



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…