پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

علی گل پیر نے ڈانس کرتے ویڈیو بنا کر عرفان پٹھان کو کرارا جواب دیدیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گل پیر نے ویڈیو کے ذریعے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان کو جواب دے دیا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے میچز کے بعد سابق بھارتی بولر عرفان پٹھان کی جانب سے ڈانس کی کئی ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو میں عرفان پٹھان نے پاکستان کے خلاف افغانستان کی جیت پر ڈانس کیا تھا۔

گزشتہ روز ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی شکست کے بعد عرفان پٹھان کو مسلسل ٹرول کیا جارہا ہے، ایسے میں پاکستانی کامیڈین علی گل پیر نے بھی انہیں ٹرول کرتے ہوئے جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا اکائونٹ پر علی گل پیر نے ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ویڈیو عرفان پٹھان کیلئے ہے۔سوشل میڈیا پر علی گل پیر کی ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے، جبکہ صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…