بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

لندن میں مظہر محمود پر فرد جرم عائد

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)مظہر محمود پر فرد جرم عائد۔مظہر محمود نیوز آف دی ورڈ میں رپورٹر ہے۔جج نے آرڈردیتے ہوئے بتایا کہ مظہر محمود لوگوں کو بلیک میل کررہاہے ، مظہر محمود نے اس سے پہلے بھی ایسے کام کیے ہے اس کے علاقہ عدالت کا بھی وقت ضائع کررہاہے ۔ درخواست میں یہ موقف اختیار کیاگیا تھا کہ یہ لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں اور درخواست میں یہ بھی کہا کہ یہ لوگوں کو جوئے کی طرف مائل کرتاہے ۔ یہ وہی عدالت ہے جس میں سلمان بٹ اور آصف کو بھی سزا ملی تھی ۔ مظہر محمود کیخلاف گواہ بھی موجود ہے ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے عدالت کے سامنے جھوٹ بولا تھا ۔ اور جھوٹ بول کے لوگوں کو گمرہ کیاتھا۔

مزید پڑھئے:ہزاروں سال گزر گئے، 9 ایسی لاشیں جو آج بھی محفوظ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…