ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات شفاف، تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت کیساتھ ہونے پر زور

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)امریکا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات شفاف اور تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت کے ساتھ ہونے پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق امریکا کی قائم مقام نائب وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماں نے پاکستان اور امریکا کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی نائب وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈز نے کہا کہ پاکستان میں آئندہ عام انتخابات شفاف اور تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت کے ساتھ اور پاکستانی قوانین کے مطابق ہونے چاہئیں۔

اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے اہل افغانیوں کی امریکہ روانگی کو محفوظ بنانے اور اسرائیل و حماس میں جاری کشیدگی پر بھی بات چیت کی۔امریکی وزیر نے کہا کہ غزہ میں تمام یرغمالیوں کو رہا اور شہریوں کو تحفظ ملنا چاہئے، دونوں رہنماں نے غزہ میں امداد جاری رکھنے اور بحران کو پھیلنے سے روکنے کے امور پر بھی اتفاق کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…