منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

غزہ کی صورتحال لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں،اقوامِ متحدہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی )اقوامِ متحدہ کی عہدیدار روایہ حلس نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں، 15 ہزار فلسطینی پناہ گزین کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساکں ادارے کے مطابق خان یونس میں اقوامِ متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے)کے شیلٹر ہوم کی ڈائریکٹر راویہ حلس نے اپنیجاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ہم جس صورتِ حال میں ہیں دنیا کا کوئی لفظ اسے بیان نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں قائم ہمارے شیلٹر ہوم میں 15 ہزار فلسطینی ہیں اور ہمارے پاس انہیں دینے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا۔راویہ حلس نے کہا کہ غزہ میں یو این شیلٹرز میں انسولین سمیت مختلف ادویات کی ضرورت ہے، میں درخواست کرتی ہوں کہ براہِ مہربانی غزہ کو بچائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…