تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں 11 سالہ بچہ پورے خاندان سے محروم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں کئی خاندانوں کے درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ اسی طرح ایک حملے میں 11 سالہ بچہ پورے خاندان سے محروم ہوگیا۔خاندان اجڑنے کے بعد بچے نے اسپتال جاتے ہوئے دہائی دی کہ کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ اس 11 سالہ ننھے فلسطینی کا پورا خاندان جبالیہ پر حملے میں شہید ہو چکا ہے۔
کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
عید کے چاند سے متعلق عدالت میں انوکھی درخواست دائر
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی
-
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے لئے تیار
-
غیرت کے نام پراپنی بیوی،چار بیٹوں اور بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش میں شدید زخمی
-
پاکستان کا متحدہ عرب امارات کی درخواست پر گندم مصنوعات برآمد کرنے کا فیصلہ



















































