پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اسرائیل کا انخلا مکمل ہوتے ہی غزہ پر بڑے پیمانے پر چڑھائی کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023 |

تل ابیب (این این آئی)قابض اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بڑی فوجی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ جیسے جنوبی غزہ سے سول آبادی نقل مکانی کرتی ہے تو یہ آپریشن شروع ہوجائے گا۔امریکی ٹی وی سے اتوار کو گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم جیسے ہی اس بات کا یقین کریں گے کہ عام شہری علاقہ چھوڑ چکے ہیں ہم بڑی فوجی کارروائی شروع کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے باشندوں کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ ہم وقت کے لحاظ سے بہت محتاط ہیں۔ 25 گھنٹے سے زیادہ وقت کے نفاذ سے پہلے انہیں کافی وارننگ دی گئی تھی۔ غزہ کے باشندوں کے نکلنے کا وقت آگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ غزہ کے لوگوں کے لیے ہمارا پیغام ہیکہ اپنا سامان لے کر جنوب کی طرف چلے جائیں۔ حماس کی باتوں میں نہ آئیں۔ترجمان نے تصدیق کی کہ لاکھوں اسرائیلی ریزرو یونٹ غزہ کی پٹی کے گرد جمع ہیں اور مختلف مشنوں کی تیاری کر رہے ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…