بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ایک برطانوی ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا ہے۔ اسرائیل میں برطانوی سفارتخانے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے حملوں کے بعد ایک برطانوی سیکیورٹی اہلکار لاپتا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل پر حماس کے حملوں میں یوکرین کے 2 شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر ایجنسی یوکرین کی حکومت نے اسرائیل میں یوکرینیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…