منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023 |

تل ابیب (این این آئی)حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب ایئر پورٹ پر پرواز منسوخی کے اعلانات کے باوجود اسرائیلی شہریوں کارش لگا ہوا ہے، بن گوریان ایئر پورٹ کیبیرون ملک لانج میں اسرائیلی شہریوں کی لائنیں لگ چکی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پروازوں کی منسوخی کے اعلان کے باوجود مسافر تل ابیب ایئر پورٹ پہنچ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…