بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

82افغان کیڈٹ بھارتی فوجی اکیڈمیوں سے فارغ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)سابق افغان صدر اشرف غنی کی حکومت میں بھیجے ہوئے 82افغان کیڈٹ بھارتی فوجی اکیڈمیوں سے فارغ کردیئے گئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجی تربیت مکمل کر کے لیفٹننٹ کا عہدے تک پہنچنے والے 82 افغانوں میں سے کئی احمد شاہ مسعود کے علاقے پنج شیر سے متعلق ہیں جو طالبان کی مخالفت اور ان سے لڑائی میں ہمیشہ نمایاں رہا ہے۔

ان 82 میں سے کوئی ایک بھی فوجی افسر ایسا نہیں جو طالبان کے خلاف لڑنے کا بھر پور جوش اور جذبہ نہ رکھتا ہو۔ان افغان فوجیوں نے ڈیرہ دون کے علاوہ پونا میں قائم نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور آفیسرز ٹرینیگ اکیڈمی چنائے میں بھی تربیت پائی ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…